رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ

اسلام علیکم اس بار میں نے سوچا کہ فہرست بنا ہی لی جائے۔ ہر جمعہ کو میں اپنے نوٹ پیڈ پر لکھ کچھ ذکر و تلاوت کرتی ہوں۔ اس بار آپی سے پوچھ کر لسٹ میں کچھ اور بھی شامل کیا ہے۔ سورۃ جمعہ سورۃ کھف سورۃ نبا سات بار سورۃ اخلاص سات بار سورۃ … Continue reading رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ