Favourite Poetry #4: Judai ((Urdu)

زندگی میں جب کبھی کوئی خوشی محسوس کی
ہر قدم پر آپ کی ہم نے کمی محسوس کی
اب تو پہلے سے بھی زیادہ تیری چاہت ہے ہمیں
دور رہ کے بات یہ ہم نے نئی محسوس کی

شاعر نا معلوم

Your comments and opinion matter. Please leave a message. Cheers!