Site icon The Other Me Unfolded

تعلیم الاسلام ۱۶: پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا مرتبہ

Advertisements

بسم الله الرحمن الرحيم ط

نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط

سوال: ہمارے پیغمبرصلی الہ علی سلم اورپیغمبروں سے مرتبے میں بڑے ہیں یا چھوٹے۔

جواب: ہمارے پیغمبر گھر ہے میں سب پیغمبروں سے بڑے اور خدا تعالی کی ساری مخلوق سے زیادہ بزرگ ہیں

حوالہ کتاب

تعلیم الاسلام

کریڈٹ

حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

ضروری اعلان

میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔

مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شبانہ مختار

Exit mobile version