Favourite Poetry #4: Judai #2 ((Urdu)

جب کبھی میں دل کو سمجھاؤں کہ وہ میرا نہیں
دل میں کوئی چیخ اٹھتا ہے نہیں، ایسا نہیں
کب نکلتا ہے کوئی دل میں اتر جانے کے بعد
اس گلی کی دوسری جانب کوئی رستہ نہیں

شاعر نا معلوم