رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا دوسرا روزہ

اسلام علیکم

سنیچر کے دن کے لیے بہت سارے پلانز ہوتے ہیں اور نیو ایئر ریزولیوشنز کی طرح وہ سارے پلانز دھرے کے دھرے رہتے ہیں۔ آج کے پلان میں دو باتیں تھیں۔
ڈھیر سارا سونا
ڈھیر ساری عبادات
شاپنگ

پہلا کام تو بھرپور کیا، ماشاء اللہ۔۔۔ عبادات کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا، تھوڑا گیا۔ اور شاپنگ بھی ہو ہی گئی۔

رمضان المبارک١٤٤٤ کا دوسرا روزہ مبارک ہو۔ رمضان مبارک۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔

شبانہ مختار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *