
Title:
لاگی تم سے من کی لگن
Summary:
فاطمہ ملک کی سب سے مشہور الیکٹرانکس کمپنی کی مالک تھی۔ زاویار سے اس کی ملاقات ایک بزنس میٹنگ میں ہوئی تھی۔ لیکن فاطمہ تو اسے دو سال پہلے سے ہی دل دیے بیٹھی تھی۔ کم عمر کی پہلی محبت کی کہانی، جس میں لڑکی عشق کی آگ میں جل کر کندن ہوتی ہے۔
Date published: 1st of August 2018
You must be logged in to post a comment.