بوڑھا اور لڑکا
ایک گاؤں میں بار بار بارش ہوا کرتی تھی۔ ایک لڑکا چھتری لے کر جا رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ ایک بوڑھا بارش میں تھا۔
“لڑکے نے بوڑھے کو چھتری دی اور بولا “تم یہاں بارش میں کیا کر رہے ہو؟
“بوڑھے نے جواب دیا “میری جھونپڑی ٹوٹ گئی ہے ۔
“لڑکا بولا ” تم میرے گھر میں رہا کرو۔
“بوڑھے نے کہا “میں گھر میں رہوں گا۔ میں تمہارا احسان زندگی بھر نہیں بھولوں گا۔ تمہارا بہت شکریہ۔حفصہ ناز