Title: Ek Baar Kaho Tum Meri Ho ایک بار کہو تم میری ہو
Subtitle: Happily Ever After #4
Summary:
نینا جبل پور کے جی ایس کالج آف کامرس اینڈ اکانومکس کی پہلے سال کی سٹوڈنٹ ہے۔ کامرس ڈپارٹمنٹ کے سالانہ ٹرپ کی پلاننگ چل رہی ہے۔ نینا اس کمیٹی کا حصہ بن کر بہت خوش ہے۔ اس کی خوشی کی اصل وجہ ہے کمیٹی کا چیئرمین اور ایم کام فائنل ایر کا سٹوڈنٹ فیصل۔
فیصل وجاہت اور ذہانت کا حسین امتزاج ہے۔
لیکن فن ٹرپ کا اختتام ایک تلخی پر ہوا تھا اور بہت سی دوستیاں ختم ہو گئی تھیں۔
نینا کا دل ٹوٹ گیا تھا۔کیا وہ کبھی خوش رہ پائے گی؟
Date published: 5th of January 2019
Genre: Contemporary/Romance/Social/Short Stories/Fiction
Buy / read from:Google Books
FOLLOW US ON SOCIAL MEDIA: