Happily Ever After #3:Love at First Shoot (Urdu)

Title: وہ پہلی بار جب ہم ملے

Subtitle: لو ایٹ فرسٹ شوٹ

Series: Happily Ever After #3

Summary:

چوبیس سالہ بلال خان پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کا ابھرتا ہوا سٹار تھا۔میرا بھٹّی یو کے سے آئی ہوئی ایک سکرپٹ رائٹر تھی۔

ایک کیوٹ سی لو سٹوری  جو دو بہت ٹیلنٹیڈ لوگوں کو آپس میں ٹکرا دیتی ہے۔ کیا وہ آپسی جھگڑوں کو بھلا کر پروفیشنلی ایک دوسرے کے ساتھ کام کر پائیں گے؟

Date published: 4th of November 2018

Genre: Contemporary/Romance/Social/Short Stories/Fiction

FOLLOW US ON SOCIAL MEDIA:

Email || Blog || Goodreads || Facebook || Amazon