Title: ملنا تھا اتفاق
Summary:
اسمارہ خان شہراندور ، مدھیہ پردیش کی رہنے والی ہے۔ ممبئی کی ایڈ ایجنسی میں کیمپیئن منیجر کے طور پر کام کر رہی تھی۔ فی الوقت اسائنمنٹ کے لئے کولکاتہ میں تھی۔ بہت دنوں بعد اس کی چھٹی کی درخواست منظور ہو گئی۔اپنی فیملی، اوردوستوں کے ساتھ چھٹیوں کو زبردست طریقے سے گزارنے کے لئے بہت سارے پلان بنائے تھے۔وہ نہیں جانتی تھی کہ قسمت اس کے لئے کچھ اور ہی پلان کیے ہوئے ہے۔
سفر کی لمحہ بہ لمحہ ایک مختصر کہانی، اسمارہ کی زبانی۔
*==*==*
Asmara is from Indore, working as a campaign manager, living in Kolkata for an assignment. She gets a much deserved short vacation. She has a lot of plans for spending the holiday with family and friends. Little did she know that destiny has other plans for her.
Read the story as it happened.
Date published: 29th of July 2018
Genre: Contemporary/Romance/Social Fiction
Buy / read from: Amazon
FOLLOW US ON SOCIAL MEDIA: