رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : تیسرا روزہ

ستائیس اپریل بروز پیر، ۳ رمضان المبارک ۱۴۴۱ اسلام علیکم اف اللہ۔۔۔ روزے میں آفس جانا اتنا برا نہیں لگتا جتنا گھر سے کام کرنا لگا۔ بہت جوکھم کا کام ہے کہ دل چاہے لمبی تان کر سونا اور دل پر پتھر رکھ کر جاگنا پڑے۔ دل چاہے کہ ایک سیپارہ پڑھ لیا جائے لیکن…

رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : دوسرا روزہ

چھبیس اپریل بروز اتوار، ۲ رمضان المبارک ۱۴۴۱ اسلام علیکم الحمدللہ۔۔۔ دوسرا روزہ بھی گزر گیا اور ساتھ ہی ویک اینڈ بھی ختم۔ اب جب کل آفس کا کام کرنا ہوگا اور ساتھ ساری عبادات بھی کرنی ہوں گی، تب اصل روزہ سمجھ آئے گا۔ ٹیم کے لوگ مسلسل سوال کرتے ہیں اور ایک سیکنڈ…

رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : پہلا روزہ

پچیس اپریل بروز سنیچر اسلام علیکم الحمدللہ۔۔۔ پہلا روزہ بفضلِ خدا اختتام پذیر ہوا۔ مجھے یہ احساس ہوا کہ پہلی سحری کبھی نہیں چھوٹتی۔ پہلے تو بے چینی اتنی ہوتی ہے کہ نیند ہی نہیں آتی۔ نیند تو خیر۔۔۔ غالب نے بڑی پیاری بات کہی تھی کہ موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں…

رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ

اسلام علیکم رمضان مبارک۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔ رمضان کا چاند نظر آگیا لیکن تراویح لوگ اپنے اپنے گھروں میں پڑھیں گے۔ خواتین تو یوں بھی گھر میں ہی تراویح ادا کرتی ہیں لیکن مرد حضرات…

Eid Ul Fitr 2019: Let the celebrations begin

Eid Mubarak one and all! May Allah bless us all with many more Ramadans and Eids. It started on Tuesday evening with a a debate between me and my siblings. I was sure that the moon will be sighted and Eid will be celebrated on 5th. Everybody opposed it. Two hours later, I was laughing…

رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ اور جمعتہ الوداع

…السلام علیکم جمعہ مبارک۔ جمعتہ الوداع مبارک۔ اللہ تمام مسلمین کو مزید رمضان دیکھنا نصیب کرے۔ آمین۔ اس رمضان میرے جاننے والوں میں، یا یوں کہیے کہ میری فیملی کے جاننے والوں میں سے دو لوگ انتقال کر گئے۔ خوش نصیب تھے، رمضان میں انتقال ہوا۔ اللہ انہیں جنت نصیب کرے۔ میری وہی حالت ہوئی،…

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ

السلام علیکم سخن گفتن چہ مشکل بود شب جائے کہ من بودم ذرا سی بات کرنی تھی بہت مشکل جہاں میں تھا۔ آج کل کا زمانہ ایسا ہی ہے نا؟ لب ہلے نہیں، کچھ کہا نہیں کہ اعتراضات کہ بوچھاڑ شروع ہو جاتی ہے۔ یہ شعر مجھے اکثر و بیشتر یاد آتا ہے۔ قصہ یوں…

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ

السلام علیکم۔ المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو۔ الحمدللہ۔۔۔ دوسرا جمعہ آ کر گزر بھی گیا۔ تین مہینوں پہلے سے میں اور امی رمضان کی باتیں کرتے تھے اور آج گیارہ روزے ہو بھی گئے۔ میرا روزانہ ڈیڑھ پاروں کا اوسط برقرار ہے۔ الحمدللّٰہ۔ دوسرا عشرہ شروع ہوا ہے۔ اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے۔…

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ

السلام علیکم۔ رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔ کہتے ہیں کہ رمضان میں شیطان بند کردیا جاتا ہے تو پھر مجھے بہکاتا کون ہے؟ کیا شیطان میری رگوں میں اتنا اتر گیا ہے، اتنا رچ بس گیا ہے کہ رمضان المبارک میں بھی پیچھا نہ چھوڑے؟ سوچا تھا کہ اس رمضان روزوں کے ساتھ…