وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔ پیشانی بے شکن بھی رکھی جا سکتی ہے۔ منہ اسی زاویہ پہ ٹھیک لگتا ہے جیسا اللہ نے بنایا ہے۔ ہر وقت منہ کو سڑا کر، تیوری چڑھا کر رہنے کی ضرورت نہیں ہوتی، خاص طور پر ان لوگوں کے ساتھ جو اتفاق سے عمر میں آپ سے بڑے ہیں۔…
Tag: Afsanay
Kehna Yeh Thha Ki…
وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔ اگر آپ کے محلّے میں کسی گھر کے سامنے جگہ خالی ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ آپ کی پارکنگ کے لیے مختص ہے۔ یا پھر جو دل میں آئے کریں۔ قیامت کے روز اللہ پوچھے گا۔ فقط شبانہ مختار
Kehna Yeh Thha Ki…
وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔ اگر کسی کم بخت سے آپ کی شادی ہو گئی ہے تو وہ اب آپ کی ذمہ داری ہے، اس کے میکہ والوں کی نہیں۔ بات بے بات اسے میکہ چھوڑ آنا اس بات کی دلالت ہے کہ آپ میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہے۔ فوراً کسی درست مفتی صاحب…
Kehna Yeh Thha Ki…
وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔ اگر آپ نے آٹھ دس ہزار کی فلائٹ کی ٹکٹ بک کر لی ہے تو سفر کے لیے ۱۰۰-۲۰۰ کے ہیڈ فونز بھی خرید لیے ہوتے۔ آپ کو فارورڈ آئے ہوئے واہیات ویڈیوز کو فل والیوم میں سننے کا باقی مسافروں کو کوئی شوق نہیں ہے۔ ویسے بھی عموماً ڈومیسٹک…
Bey-tuki | آن دا راکس
اسپتال سے نکلتے ہی اس نے ایک لمبی سانس بھری۔ ماسک کے پیچھے دن بھر قید رہی سانس جیسے اب جا کے اس کے پھینپھڑوں سے آزاد ہوئی ہو۔ دن بھر کے مریض، ان کے رشتے دار، انجیکشن، دوائیں، فائلیں — سب اس کے ذہن میں ہجوم کی طرح گونج رہے تھے۔ سڑک پر شام…
Bey-tuki | ऑन द रॉक्स
अस्पताल से निकलते ही उसने एक लंबी साँस भरी। मास्क के पीछे दिन भर क़ैद रही साँस जैसे अब जाकर उसके फेफड़ों से आज़ाद हुई हो। दिन भर के मरीज़, उनके रिश्तेदार, इंजेक्शन, दवाएँ, फाइलें — सब उसके ज़ेहन में हुजूम की तरह गूंज रहे थे। सड़क पर शाम के मामूल की अफ़रातफ़री…