Chahal Rabbana Urdu | Dua #1 | چہل ربّنا ۱

چہل ربنا دعا رَبَّنا تَقَبَّل مِنّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّميعُ العَليمُ   دعا کا ترجمہ اے پروردگار، ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بےشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے   آیت وَإِذ يَرفَعُ ابراہیم القَواعِدَ مِنَ البَيتِ وَإِسمٰعيلُ رَبَّنا تَقَبَّل مِنّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّميعُ العَليمُ   آیت کا ترجمہ اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل بیت…