Intro We’re back to doing roundups! It’s been a while (hello, 2020 flashbacks), but honestly, I missed chatting about what I read each month. So here we are, resurrecting the tradition—this time with more chaos, more candour, and way better book picks (I think?). Let’s dive into what July 2025 looked like on my reading…
Tag: #dailyjournal
Random Rambling | That’s not how you do it, hon!
Yesterday morning, I decided to quit tea for good. And it was one of the best decision of my life. And I survived, almost fourteen hours since the sweeping declaration, almost thirty hours without tea. I was feeling quite proud of myself. But then, after dinner, my head started to spin, my eyes were…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا دسواں روزہ
اسلام علیکم میں خیریت سے ہوں اور اللہ سے امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ سب کو بہترین ایمان اور صحت میں پائے گی۔ یہ مراسلہ دسویں روزے کی تکمیل اور پہلے عشرہ کی تکمیل کی نشاندہی کرتا ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو رمضان المبارک اور بقیہ دو عشروں کی برکات سے نوازے۔…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا نواں روزہ
اسلام علیکم میں خیریت سے ہوں اور اللہ سے امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ سب کو بہترین ایمان اور صحت میں پائے گی۔ نواں روزہ مکمل ہوا۔ آج کا دن ہفتہ کا دن تھا اور بہت لمبے انتظار کے بعد آیا۔ بہت سے کام کرنے تھے، لسٹ بنی تھی۔ میں نے اپنی ٹوڈو لسٹ…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا آٹھواں روزہ
اسلام علیکم میں خیریت سے ہوں اور اللہ سے امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ سب کو بہترین ایمان اور صحت میں پائے گی۔ یہ پوسٹ آٹھویں روزے کی تکمیل کی نشاندہی کرتی ہے۔ ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ اف اللہ، کیا دن تھا آج کا۔۔۔ آج میں نے شاپنگ کی، صرف ۱۶ جوڑےاور دو…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا ساتواں روزہ
اسلام علیکم میں خیریت سے ہوں اور اللہ سے امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ سب کو بہترین ایمان اور صحت میں پائے گی۔ یہ پوسٹ ساتویں روزے کی تکمیل کی نشاندہی کرتی ہے۔ ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ سافٹ ویئر ڈویلپر بننا مشکل ہے، خاص کر رمضان میں۔ میرا مطلب ہے، مجھے سونے کا…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا چھٹا روزہ
اسلام علیکم رمضان المبارک١٤٤٤ کا چھٹا روزہ بھی تکمیل پذیر ہوا۔ کام پر ایک اور دن۔ بہت زیادہ کام، بہت کم وقت… اس دن نے مجھے پاگل کر دیا۔ وقت اڑتا ہوا لگتا تھا… اس سے پہلے کہ مجھے سر کھجانے کی فرصت ملتی، ساڑھے چھ بج چکے تھے اور افطار کا وقت تھا۔ اللہ…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا پانچواں روزہ
اسلام علیکم رمضان المبارک١٤٤٤ کا پانچواں روزہ بھی تکمیل پذیر ہوا۔ آج کا دن مجھے پاگل کر دینے کے لیے کافی تھا۔ میں ہمیشہ کی طرح دیر سے اٹھی (اور کیا نیا ہے؟) سب سے پہلے تو میں نے آفس کے گروپ میں مءسج ڈالا کہ یں لیٹ کام شروع کروں گی۔ تبھی فون بجا۔…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا چوتھا روزہ
اسلام علیکم رمضان المبارک١٤٤٤ کا چوتھا روزہ بھی تکمیل پذیر ہوا۔ آج کا روزہ حسب امید مشکل رہا کیوں کہ پیر کا دن یوں بھی مشکل ہی ہوتا ہے۔ مجھے بینک کا کچھ کام بھی تھا، اس لیے وقت تو گویا پر لگا کر اڑ گیا۔ عبادات کا ٹارگٹ مکمل نہیں ہو سکا۔ انشاء اللہ…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا تیسرا روزہ
اسلام علیکم رمضان مبارک۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔ آج کا روزہ آسان رہا کیوں کہ اتوار تھا اور سونے جاگنے کے لیے وقت کی قید نہیں تھی۔ آج کا روزہ تو یوں تھا کہ آئے بھی…