تمام ثبوتوں اور گواہوں کو مدّ نظر رکھتے ہوئے یہ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ صابن کی سطح سپاٹ ہونی چاہیے، خمیدہ نہیں، ورنہ صابن پھسل پھسل جاتا ہے۔ از شبانہ مختار
Tag: Microfiction
Bey-tuki | آن دا راکس
اسپتال سے نکلتے ہی اس نے ایک لمبی سانس بھری۔ ماسک کے پیچھے دن بھر قید رہی سانس جیسے اب جا کے اس کے پھینپھڑوں سے آزاد ہوئی ہو۔ دن بھر کے مریض، ان کے رشتے دار، انجیکشن، دوائیں، فائلیں — سب اس کے ذہن میں ہجوم کی طرح گونج رہے تھے۔ سڑک پر شام…