اسلام علیکم رمضان المبارک١٤٤٤ کا چوتھا روزہ بھی تکمیل پذیر ہوا۔ آج کا روزہ حسب امید مشکل رہا کیوں کہ پیر کا دن یوں بھی مشکل ہی ہوتا ہے۔ مجھے بینک کا کچھ کام بھی تھا، اس لیے وقت تو گویا پر لگا کر اڑ گیا۔ عبادات کا ٹارگٹ مکمل نہیں ہو سکا۔ انشاء اللہ…
Tag: Ramzan 2020
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا تیسرا روزہ
اسلام علیکم رمضان مبارک۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔ آج کا روزہ آسان رہا کیوں کہ اتوار تھا اور سونے جاگنے کے لیے وقت کی قید نہیں تھی۔ آج کا روزہ تو یوں تھا کہ آئے بھی…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا روزہ
اسلام علیکم رمضان مبارک۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔ رمضان کا چاند نظر آ گیا۔ پہلی تراویح حسب معمول بہت جوش و خروش سے پڑھی۔ الحمدللہ۔ رات میں جلدی سونا اور سحری میں جلدی جاگنا حسب معمول…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ
اسلام علیکم اس بار میں نے سوچا کہ فہرست بنا ہی لی جائے۔ ہر جمعہ کو میں اپنے نوٹ پیڈ پر لکھ کچھ ذکر و تلاوت کرتی ہوں۔ اس بار آپی سے پوچھ کر لسٹ میں کچھ اور بھی شامل کیا ہے۔ سورۃ جمعہ سورۃ کھف سورۃ نبا سات بار سورۃ اخلاص سات بار سورۃ…
Ramzan 1444/2023 Diary | Friday Routine
Assalam Alaikum It’s high time that I share about Friday Routine. We all do follow some, but this time I thought I should make a list. Every Friday I write something on my notepad and recite something. I asked aapki and added a few more to the list. Surah Juma Surah Kahaf Surah Naba Surah…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : جمعہ معمولات
اسلام علیکم اس بار میں نے سوچا کہ جمعہ معمولات کی فہرست بنا ہی لی جائے۔ ہر جمعہ کو میں اپنے نوٹ پیڈ پر لکھ کچھ ذکر و تلاوت کرتی ہوں۔ اس بار آپی سے پوچھ کر لسٹ میں کچھ اور بھی شامل کیا ہے۔ سورۃ جمعہ سورۃ کھف سورۃ نبا سات بار سورۃ اخلاص…
رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان ریزولیوشنز
السلام علیکم۔ رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔ رمضان المبارک کا پہلا جمعہ چار سال پہلے میں نے شاید پہلی بار رمضان کے بارے میں پوسٹ کیا تھا۔ اس وقت میرے رمضان کے بارے میں جو ریزولیوشنز تھے، اب بھی تقریباوہی ہیں۔ فرق یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اللہ نے مجھے بھی…
Ramzan 1444/2023 Diary | Resolutions
Assalam Alaikum رمضان المبارک کا پہلا جمعہ Four years ago, it was probably my first-ever post about Ramzan. The resolutions I had about Ramzan at that time are still almost the same. The difference is that over time, Allah has blessed me to do some good deeds. Until 2019, I hardly had time to recite…
رمضان ١٤٤٣ ڈائری : رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ
اسلام علیکم۔ ۔ ۔ آج کا دن خاص ہے، بلکہ خاص الخاص ہے۔ آج رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ ہے۔ آج رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہو رہا ہے۔ آج رمضان المبارک کی اکیسویں رات ہے، یعنی کہ آج شب قدر ہونے کا امکان ہے۔ آج کے خوشگوار موسم کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ…
رمضان ١٤٤٣ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ
اسلام علیکم صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے اسی طرح رمضان کا پہلا جمعہ آن پہنچا۔ ابھی کل کی بات لگتی ہے کہ میں سامان پیک کر، گھر والوں کو خدا حافظ کہہ، پونہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ یا یہ کہ رمضان کی چاند رات کو ہم نے…