رمضان ١٤٤٣ ڈائری : رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ

اسلام علیکم۔ ۔ ۔ آج کا دن خاص ہے، بلکہ خاص الخاص ہے۔ آج رمضان المبارک کا تیسرا کمرہ ہے۔ آج رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہو رہا ہے۔ آج رمضان المبارک کی اکیسویں رات ہے، یعنی کہ آج شب قدر ہونے کا امکان ہے۔ آج کے خوشگوار موسم کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ…

رمضان ١٤٤٣ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ

اسلام علیکم صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے اسی طرح رمضان کا پہلا جمعہ آن پہنچا۔ ابھی کل کی بات لگتی ہے کہ میں سامان پیک کر، گھر والوں کو خدا حافظ کہہ، پونہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ یا یہ کہ رمضان کی چاند رات کو ہم نے…

رمضان ١٤٤٣ ڈائری : رمضان المبارک کا پانچواں روزہ

ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان میں خیال کچھ اور عمل کچھ ہو رہا ہے۔ الحمدللہ ساری نمازیں تراویح اور تلاوت تو باقاعدگی سے جاری ہیں، لیکن اس سال یہ بھی کوشش کرنی تھی کہ قضائے عمری کی فجر کا زیادہ سے زیادہ حصہ ادا کیا جاسکے۔ یہ پلان کیا تھا کہ ہر…

رمضان ١٤٤٣ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا روزہ

اسلام علیکم۔ تو رمضان المبارک کا پہلا روزہ بہ خیر و عافیت اختتام  پذیر ہوا۔ الحمدللہ  یہ روزہ اتنا مختصر اور آسان رہا گویا کہ آئے بھی وہ چلے بھی گئے وہ مثال برق پہلا روزہ بہت آسان رہا۔ دن کیسے گزرا، پتہ ہی نہیں چلا۔ شاید اس کی سب سے اہم وجہ یہ تھی…

رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : تیسرا روزہ

ستائیس اپریل بروز پیر، ۳ رمضان المبارک ۱۴۴۱ اسلام علیکم اف اللہ۔۔۔ روزے میں آفس جانا اتنا برا نہیں لگتا جتنا گھر سے کام کرنا لگا۔ بہت جوکھم کا کام ہے کہ دل چاہے لمبی تان کر سونا اور دل پر پتھر رکھ کر جاگنا پڑے۔ دل چاہے کہ ایک سیپارہ پڑھ لیا جائے لیکن…

رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : دوسرا روزہ

چھبیس اپریل بروز اتوار، ۲ رمضان المبارک ۱۴۴۱ اسلام علیکم الحمدللہ۔۔۔ دوسرا روزہ بھی گزر گیا اور ساتھ ہی ویک اینڈ بھی ختم۔ اب جب کل آفس کا کام کرنا ہوگا اور ساتھ ساری عبادات بھی کرنی ہوں گی، تب اصل روزہ سمجھ آئے گا۔ ٹیم کے لوگ مسلسل سوال کرتے ہیں اور ایک سیکنڈ…

رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : پہلا روزہ

پچیس اپریل بروز سنیچر اسلام علیکم الحمدللہ۔۔۔ پہلا روزہ بفضلِ خدا اختتام پذیر ہوا۔ مجھے یہ احساس ہوا کہ پہلی سحری کبھی نہیں چھوٹتی۔ پہلے تو بے چینی اتنی ہوتی ہے کہ نیند ہی نہیں آتی۔ نیند تو خیر۔۔۔ غالب نے بڑی پیاری بات کہی تھی کہ موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں…

رمضان ۱۴۴۱ ڈائری : رمضان المبارک کا پہلا جمعہ

اسلام علیکم رمضان مبارک۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔ رمضان کا چاند نظر آگیا لیکن تراویح لوگ اپنے اپنے گھروں میں پڑھیں گے۔ خواتین تو یوں بھی گھر میں ہی تراویح ادا کرتی ہیں لیکن مرد حضرات…