بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: وضو کس طرح کرنا چاہئیے ؟ :جواب صاف برتن میں پاک پانی لے کر پاک صاف اور اونچی جگہ بیٹھو قبلہ کیطرف منہ کرلو تو اچھا ہے اور اس کا موقع نہ ہو کچھ نقصان نہیں آستینیں کہنیوں سے…
Tag: taleem ul islam
تعلیم الاسلام ۴٦
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: نمازمیں جو کچھ پڑھا جاتا ہے اس کے نام اور عبارتیں کیا کیا ہیں؟ -جواب:نماز میں جو عبارتیں پڑھی جاتی ہیں ان سب کے نام اور الفاظ یہ ہیں تکبر اللهُ أَكْبَرُ (اللہ سب بڑا ہے) ثنا سبحٰنَکَ اللَّهُمَّ…
تعلیم الاسلام ۴٥
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: نماز پڑھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ جواب: نماز پڑھنے میں بہت سے فائدے ہیں تھوڑے سے فائدے ہم تم کو تباتے ہیں :- (۱) نمازی آدمی کا بدن اور کپڑے پاک صاف اور ستھرے رہتے ہیں ۔…
تعلیم الاسلام ۴٤
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: مسجد میں جاکر کیا کرنا چاہیئے ؟ جواب: مسجد میں نماز پڑھے ، قرآن شریف پڑھے یا اور کوئی وظیفہ پڑھے یا ادب سے چپکا بیٹھا ہے مسجدیں کھیلنا کودنا، شور مچانا اور دنیا کی باتیں کرنا بری بات…
تعلیم الاسلام ۴٣
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: جو مکان خاص نماز پڑھنے کے لئے بنایا جاتا ہے اور اس میں جماعت سے نماز ہوتی ہے اُسے کیا کہتے ہیں ؟ ! جواب: اُسے مسجد کہتے ہیں حوالہ کتاب تعلیم الاسلام کریڈٹ حضرت مولانا محمد کفایت اللہ…
تعلیم الاسلام ۴۲
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: اکیلے نماز پڑھنے والے کو کیا کہتے ہیں ؟ جواب: اکیلے نماز پڑھنے والے کو منفرد کہتے ہیں حوالہ کتاب تعلیم الاسلام کریڈٹ حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ ضروری اعلان میں اسے صرف اپنے پلیٹ…
تعلیم الاسلام ۴۱
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: بہت سے لوگ مل کر جو نما ز پڑھتے ہیں اس میں اس نماز کو اور نماز پڑھانے والے کو اور نماز پڑھنے والوں کو کیا کہتے ہیں ؟ جواب: بہت سے آدمی مل کر جو نماز پڑھتے ہیں…
تعلیم الاسلام ۴٠
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: جو شخص اذان یا تکبیر کہتا ہے اُسے کیا کہتے ہیں ؟ جواب: جو شخص اذان کہتا ہے اسے موذن کہتے ہیں اور جو جیر کہتا ہے اسے مکبّر کہتے ہیں حوالہ کتاب تعلیم الاسلام کریڈٹ حضرت مولانا محمد…
تعلیم الاسلام ۳٩
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: تکبیر کسے کہتے ہیں ؟ جواب: جب نماز کے لئے کھڑے ہونے لگتے ہیں تو نماز شروع کرنے سے پہلے ایک شخص وہی کلمے کہتا ہے جو اذان میں کہے جاتے ہیں، اسے اقامت اور تکبیر کہتے ہیں تکبیر…
تعلیم الاسلام ۳٨
بسم الله الرحمن الرحيم ط نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط سوال: اذان کسے کہتے ہیں ؟ :جواب جب نماز کا وقت آجاتا ہے تو نماز سے کچھ دیر پہلے ایک شخص کھڑے ہو کر زور زور سے یہ الفاظ کہتا ہے الله اكبر الله اكبر الله سب سے بڑا ہے…