Happy Urdu Day

  !السلام علیکم جمعہ مبارک۔۔۔ جمعہ کا دن ہے، یعنی کہ یومِ بریانی۔ ابھی ابھی جب ہم  دسترخون پر بریانی کے مزے لوٹ رہے تھے، تو میرے بھائی نے پوچھا۔ “یومِ اردو پر کچھ لکھا نہیں؟” جی ہاں۔ مجھے اکثر چھیڑا جاتا ہے ، لیکن میں برا نہیں مانتی۔ اور یہ تو برا ماننے والی…