Tiny Tales #1: The Farewell Gift (Urdu)

Title: الوداعی تحفہ 

Summary:

مناف، احید اور عاصمہ تین ماہ قبل  ہی ایک دوسرے سے ملے تھے،جب وہ شیفیلڈ شارٹ ٹرم اسائنمنٹ پر آئے تھے۔ بہت کم وقت میں ان کی دوستی بہت گہری ہوگئی تھی۔

ایک چھوٹی سی کہانی اس دن کی جب ان میں سے ایک کا شیفیلڈ میں آخری دن تھا۔ دوستانہ چھیڑچھاڑ تھوڑی زیادہ ہی آگے بڑھ گئی تو کیا ہوا؟

کچھ لوگوں کو مذاق  کرنےاور  یوں ہی چڑھانے کی عادت ہوتی ہے۔ اس کے لئے وہ مسلسل کسی ٹارگٹ کی تلاش میں رہتے ہیں۔ خواس اس سے دو دوسروں کی دل آزاری ہی کیوں نہ ہو۔ یہ دوستانہ چھیڑ چھاڑ اگر بڑھ جائے تو ناقابلِ تلافی نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ رشتہ ٹوٹ بھی سکتے ہیں۔

For more books, please visit the author page.


Read here:

الوداعی تحفہ 


Date published: 28th of July 2018

Genre: Contemporary/Relationships

Buy / read from: Amazon

FOLLOW US ON SOCIAL MEDIA:

Facebook

Goodreads