Reflections, The Muslimah Unfolded آج کا سبق | سبق #۵ | اچھا اور برا Posted by Shabana Mukhtar on December 4, 2022 سبق کیا اچھا ہے اور کیا برا، اللہ فیصلہ کرتا ہے۔ ہمیں خود سے “اچھائی” اور “برائی” کا معیار قائم نہیں کرنا۔ ماخذ مفتی طارق مسعود کا تفسیری لیکچر نمبر 285 ~~~ شبانہ مختار