تعلیم الاسلام ۱۹: محمد مصطفی ﷺ کو ماننا

بسم الله الرحمن الرحيم ط

نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط

سوال: حضرت محمد مصطفی ﷺ کو ماننے کا کیا مطلب ہے؟
جواب: حضرت محمد مصطفی ﷺ کو ماننے کا یہ مطلب ہے کہ آپ کو خدا تعالی کا بھیجا ہوا پیغمبر یقین کرے اور خدا تعالی کے بعد ساری مخلوق سے آپ کو افضل سمجھے اور آپ سے محبت رکھے اور آپ کے حکموں کی تابعداری کرے۔

حوالہ کتاب

تعلیم الاسلام

کریڈٹ

حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

ضروری اعلان

میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔

مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شبانہ مختار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *