بسم الله الرحمن الرحيم ط
نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط
سوال: نمازمیں جو کچھ پڑھا جاتا ہے اس کے نام اور عبارتیں کیا کیا ہیں؟
-جواب:نماز میں جو عبارتیں پڑھی جاتی ہیں ان سب کے نام اور الفاظ یہ ہیںتکبر اللهُ أَكْبَرُ (اللہ سب بڑا ہے)
ثنا
سبحٰنَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إلَهَ غَيْرُكَ
ترجمہ لا الہ میری پاکی کا قرار کرتے ہیں اور تیری تعریف بیان کرتے ہیں اور تیرا نام بہت برکت والا ہے اور تیری بزرگی برتر ہے اور تیرے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں ۔
تعوذ
أعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ
میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں شیطان مردود سے
تسمیہ
اسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سورة فاتحہ
الْحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
کی اے ایل ایس ایم ما تمام جانوں کا اپنے والاہے
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ هُ
بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے روز جزا کا مالک ہے
إِيَّاكَ نعبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
اهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَبْتَ عَلَيْهِمْ هُ
ہم کو سیدھے راستے پر چلنا اُن لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام فرمایا ہے
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
نہ اُن کے راستے پر جین پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ گمراہوں کے راستے پر
سورۃ کوثر
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَهُ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُه إِنَّا شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُه
اے نبی ہم نے تم کو کو عطا کی ہے۔ پس تم اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو بیشک تمھارا دشمن ہی بے نام و نشان ہو جانے والا ہے ۔
سُورۂ اخلاص
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصمد لَم يَلِدُ وَلَمْ يُولَدُ وَلَمْ يَكُن لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ
دے بھی کہا کہ وہ ا یعنی اللہ میانہ ہے اللہ بے نیاز ہے اس سے کوئی پیدا نہیں ہوا نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
سورة الفلق
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
وہ فلانا ہی نہیں ہیں اور میں کے ایک نیا نہ ہوں تو مخلوق کے ہے
وَمِنْ شَرِ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیرے کے شرسے جب اندھیرا پھیل جائے
وَمِنْ شَرِّ النَّفْتَتِ في الْعُقَدِه وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَه
اور گرہوں پر دم کرنے والیوں کے شر سے اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے پر آجائے
سورة النَّاسِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (اے نبی دعا میں ہوں) کہو کہ میں آدمیوں کے رب کی پناہ لیتا ہوں
مَلِكِ النَّاسِ الهِ النَّاسِ مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ یوں کے بادشاہ آدمیوں کے معبود کی دنیا و لیتا ہوں) اس وسوسہ ڈالنے
الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ) والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے ۔
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ جنوں میں سے ہو یا آدمیوں میں سے ۔
رکوع یعنی جھکنے کی حالت کی تسبیح
سبحان ربی العظيم
پاکی بیان کرتا ہو اپنے پروردگار بزرگ کی
یعنی رکوع سے اٹھنے کی تمع
تجمع الا لمن حمده اللہ نے اس کی ان بنی ہنر اسکی تعریف کی
اسی قومہ کی حمید رَبَّنَالَكَ الْحَمدُ اے ہمارے پروردگار تیرے ہی واسطے تمام تعریف ہے
سجده یعنی زمین پرسر رکھنے کی حالت کی تسبیح
سبحان ربی الا على
پاک ہے میرا رب جو سب سے بلند ہے۔
تشهد يا الحَيَاتِ
تمام درود و سلام اللہ کے لیے ہیں، اور تمام دعائیں اور خیر۔ سلام ہو آپ پر اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکات۔ سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔درود شریف
اے اللہ اپنی رحمت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر احسان کیا، تو قابل تعریف اور بزرگی والا ہے۔ اے اللہ رحمت نازل فرما محمد اور آل محمد پر جس طرح تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم اور آل ابراہیم پر، تو قابل تعریف اور بزرگی والا ہے۔
اے اللہ میں نے اپنے نفس پر
ظلما كَثِيرًا وَ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنتَ فَاغْفِرْ لِي
بہت بہت ظلم کیا ہو اور سوائے تیرے اور کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا پس تو اپنی طرف سے مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِى إِنَّكَ أَنتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ خاص نبش سے مجھ کو نبش دے اور مجھ پر رحم فرما دے بیشک تو ہی بخشے والا نہایت رحم والا ہے
سلام | السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ هُ سلام ہو تم پر اور اللہ کی رحمت
نماز کے بعد کی دُعا اللهُمَّ أَنتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ اے اللہ تو ہی سلامتی دینے والا ہے اور تیری ہی طرف سے السلام تَبَارَكْتَ يَاذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِهُ سلامتی دل سکتی ہے بہت برکت والا ہے تو الے عظمت اور بزرگی دالے !
دعائے قنوت اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ اے اللہ ہم مجھ سے مد ما جھتے ہیں اور مغفرت طلب کرتے ہیں وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلْ عَلَيْكَ وَنُثْنِي عَلَيْكَ اور تیرے اوپر ایمان لاتے ہیں اور تیرے اوپر بھروسہ رکھتے ہیں اور تیری بہتر تعریف کرتے نہیں الْخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتُرُكُ اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور تیری نا شکری نہیں کرتے او علم کردیتے اورچھوڑدیتے ہیں اشخص کو
مَنْ يَفْجُرُكَ اللَّهُمَّ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نَصَلَّى جو تیری نافرمانی کرے اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور خاص تیرے لئے نماز پڑھتے وسجُدُ وَالَيْكَ نَسَعَ وَيَخَفِدُ وَنَى جُو رَحمَتِكَ ار سجدہ کرتے ہیں اورتیری ی جانب دوڑتے اور بیٹے ہیں اورتیری ہی رحمت کی امید رکھتے ہیں وتخشى عَذَابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ بِالكُفَّارِ مُلْحِقُ اور تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے
حوالہ کتاب
تعلیم الاسلام
کریڈٹ
حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
ضروری اعلان
میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔
مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
شبانہ مختار
You must log in to post a comment.