تعلیم الاسلام ۴۷

بسم الله الرحمن الرحيم ط

نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط

سوال: وضو کس طرح کرنا چاہئیے ؟
:جواب

صاف برتن میں پاک پانی لے کر پاک صاف اور اونچی جگہ بیٹھو قبلہ کیطرف منہ کرلو تو اچھا ہے اور اس کا موقع نہ ہو کچھ نقصان نہیں آستینیں کہنیوں سے اوپر تک چڑھا لو بسم اللہ پڑھو اور تین بار گوں تک دونوں ہاتھ دھو پر تین مرتبہ کی کرو مسواک کرو مسواک نہ ہو تو گلی سے دانت مل لو پھر تین بارناک میں پانی ڈال کر بائیں ہاتھ کی چھوٹی لٹھ سے ناک صاف کر دو پھر تین مرتبہ منھ دھوؤ منھ پر پانی زور سے نہ مارد بلکہ آہستہ سے پیشانی پر پانی ڈال کر دھو ۔ پیشانی کے بالوں سے ٹھوڑی

کریڈٹ

حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

ضروری اعلان

میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔

مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شبانہ مختار