تعلیم الاسلام ۷:ایمان مفصل

بسم الله الرحمن الرحيم ط

نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط

سوال: ایمان مفصل کیا ہے؟

جواب: ایمان مفصل یہ ہے

امنت بالله وملئكته وكتبه ورسله واليوم الأخر والقدر خيره وشره من الله تعالى والبعث بعد الموت

ترجمہ: ایمان لایا میں اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور قیامت کے دن پر اور اس پر کہ اچھی اور بری تقدیر خدا تعالی کی طرف سے ہوتی ہے اور موت کے بعد اٹھاۓ جانے پر ۔

حوالہ کتاب

تعلیم الاسلام

کریڈٹ

حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

ضروری اعلان

میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔

مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شبانہ مختار