تعلیم الاسلام ۹: قدرت

بسم الله الرحمن الرحيم ط

نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط

سوال: تمہیں کس نے پیدا کیا؟

جواب: ایمان مجمل یہ ہے

امنت بالله كما هو بأسمائه وصفاته وقبلت جميع أحكامة

ترجمہ: ایمان لایا میں اللہ پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کیے۔

حوالہ کتاب

تعلیم الاسلام

کریڈٹ

حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

ضروری اعلان

میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔

مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شبانہ مختار