
وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔
اگر کسی کم بخت سے آپ کی شادی ہو گئی ہے تو وہ اب آپ کی ذمہ داری ہے، اس کے میکہ والوں کی نہیں۔ بات بے بات اسے میکہ چھوڑ آنا اس بات کی دلالت ہے کہ آپ میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہے۔ فوراً کسی درست مفتی صاحب سے رابطہ کریں اور بیوی کے تئیں آپ کے فرائض سمجھیں۔ حقوق تو آپ کو زبانی یاد ہیں۔
یا پھر جو دل میں آئے کریں۔ قیامت کے روز اللہ پوچھے گا۔
فقط
شبانہ مختار
