
مینجمنٹ دنیا کی واہیات ترین مخلوق ہوتی ہے۔
حکم چلاتی ہے، استحصال کرتی ہے اور آخر میں اس وقت تک آپ کی جان نہیں چھوڑتی جب تک آپ اس کے “آل اوکے؟ سائونڈز لائک آ گڈ آئیڈیا” پر ہاں نہیں کہہ دیتے۔ قیامت کے روز اللہ پوچھے گا۔آپ سوچیں گے ایسا کیا ہوا؟ بتانا چاہتی ہوں مگر بتا نہیں سکتی۔ وہ کہتے ہیں نا۔
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ
اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیںبس ایسا ہی کچھ ہے۔ اللہ غارت کرے منیجرز کو۔
~~~
Want more of my trademark philosophy daily? Do three things, not necessarily in that order.
- Subscribe to my blog.
- Find my books on Amazon.
- Show some love!
Shabana Mukhtar
