اسلام علیکم
رمضان المبارک١٤٤٤ کا چھٹا روزہ بھی تکمیل پذیر ہوا۔
کام پر ایک اور دن۔ بہت زیادہ کام، بہت کم وقت… اس دن نے مجھے پاگل کر دیا۔ وقت اڑتا ہوا لگتا تھا… اس سے پہلے کہ مجھے سر کھجانے کی فرصت ملتی، ساڑھے چھ بج چکے تھے اور افطار کا وقت تھا۔
اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔
شبانہ مختار