Kehna Yeh Thha Ki…

وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔

اگر آپ نے آٹھ دس ہزار کی فلائٹ کی ٹکٹ بک کر لی ہے تو سفر کے لیے ۱۰۰-۲۰۰ کے ہیڈ فونز بھی خرید لیے ہوتے۔ آپ کو فارورڈ آئے ہوئے واہیات ویڈیوز کو فل والیوم میں سننے کا باقی مسافروں کو کوئی شوق نہیں ہے۔ ویسے بھی عموماً ڈومیسٹک فلائٹس گھنٹہ ڈیڑھ گھنٹہ کی ہوتی ہے، صبر کر لیں۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔

یا پھر جو دل میں آئے کریں۔ قیامت کے روز اللہ پوچھے گا۔

فقط
شبانہ مختار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *