Blog, Creative Writing Kehna Yeh Thha Ki… Posted by Shabana Mukhtar on March 1, 2026January 1, 2026 وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔ اگر آپ کے محلّے میں کسی گھر کے سامنے جگہ خالی ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ آپ کی پارکنگ کے لیے مختص ہے۔ یا پھر جو دل میں آئے کریں۔ قیامت کے روز اللہ پوچھے گا۔ فقط شبانہ مختار Related