آج کا سبق: سبق نمبر ۱: دین کا خلاصہ

 

دین کا خلاصہ

  1. خالق کو توحید سے راضی کرنا
  2. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اتباع سنت سے راضی کرنا
  3. خلق خدا کو خدمت سے راضی کرنا

ماخذ

جامعۃ الرشید میڈیا ہاءوس کے حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم کا درس

دعاءوں کی طلبگار

شبانہ مختار