تعلیم الاسلام ۳:اسلام کیا سکھاتا ہے

بسم الله الرحمن الرحيم ط

نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط

سوال: اسلام کیا سکھاتا ہے یا اسلام کس مذہب کو کہتے ہیں؟

جواب: اسلام ہی سکھاتا ہے کہ ”خدا ایک ہے۔ بندگی کے لائق وہی ہے اور حضرت میر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خدا تعالی کے بندے اور رسول ہیں اور قرآن شریف خدا تعالی کی کتاب ہے! اسلام سچا دین ہے دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں اور نیک با تیں اسلام سکھاتا ہے۔

حوالہ کتاب

تعلیم الاسلام

کریڈٹ

حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

ضروری اعلان

میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔

مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شبانہ مختار

I try to moderate comments to filter out the trolls and weirdo. Your comments are welcome and opinion matter, but don't come here just to promote your content, and be nice, okay? Everyone is entitled to opinions. Alright, now go ahead, the comment section is your oyster. (I'm such a smarty pants)