Kehna Yeh Thha Ki…

وہ کہنا یہ تھا کہ۔۔۔

 پیشانی بے شکن بھی رکھی جا سکتی ہے۔ منہ اسی زاویہ پہ ٹھیک لگتا ہے جیسا اللہ نے بنایا ہے۔ ہر وقت منہ کو سڑا کر، تیوری چڑھا کر رہنے کی ضرورت نہیں ہوتی، خاص طور پر ان لوگوں کے ساتھ جو اتفاق سے عمر میں آپ سے بڑے ہیں۔

فقط
شبانہ مختار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *