رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا نواں روزہ

اسلام علیکم

میں خیریت سے ہوں اور اللہ سے امید ہے کہ یہ پوسٹ آپ سب کو بہترین ایمان اور صحت میں پائے گی۔

نواں روزہ مکمل ہوا۔ آج کا دن ہفتہ کا دن تھا اور بہت لمبے انتظار کے بعد آیا۔ بہت سے کام کرنے تھے، لسٹ بنی تھی۔ میں نے اپنی ٹوڈو لسٹ سے کئی چیزیں ختم کر دیں۔ ویک ایکنڈ کی شروعات اچھی رہی۔

آپ کا دن کیسا گزرا؟

اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔

شبانہ مختار