ستائیس اپریل بروز پیر، ۳ رمضان المبارک ۱۴۴۱
اسلام علیکم
اف اللہ۔۔۔ روزے میں آفس جانا اتنا برا نہیں لگتا جتنا گھر سے کام کرنا لگا۔ بہت جوکھم کا کام ہے کہ دل چاہے لمبی تان کر سونا اور دل پر پتھر رکھ کر جاگنا پڑے۔ دل چاہے کہ ایک سیپارہ پڑھ لیا جائے لیکن میٹنگز اٹینڈ کرنی پڑیں۔
گرمی بہت ہے یا مجھے ہی محسوس ہو رہی ہے؟
دعاؤں میں یاد رکھیے۔
شبانہ مختار