
دعوت یعنی آؤ، بیٹھ کر باتیں کرو، کھانا انجوائے کرو جہاں میزبان آپ کو اصرار کرے کہ یہ تو لیجیے، وہ چکھیے، تھوڑا اور کھائیے۔ آپ کے کہنے سے پہلے پلیٹ میں مزید کھانا اور گلاس میں پانی آ جاتا ہے۔ اس کے بعد چائے، کافی، شربت۔۔۔
کھانا یعنی آؤ، کھاؤ اور جاؤ۔
آج ہم کھانے پہ گئے تھے۔
Shabana Mukhtar