رمضان ١٤٤٤ ڈائری : رمضان المبارک کا تیسرا روزہ

اسلام علیکم

رمضان مبارک۔ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ڈھیر ساری عبادت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین۔

آج کا روزہ آسان رہا کیوں کہ اتوار تھا اور سونے جاگنے کے لیے وقت کی قید نہیں تھی۔ آج کا روزہ تو یوں تھا کہ
آئے بھی وہ چلے بھی گئے وہ مثال برق۔۔۔

رمضان المبارک١٤٤٤ کا تیسرا روزہ مبارک ہو۔

شبانہ مختار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *