السلام علیکم!
شبانہ مختار کی پہلی کاوش کتاب “اف یہ لڑکی”کی شکل میں آن لائن شائع ہونے جارہی ہے۔ یہ اشاعت سر بکف پبلیکیشنز کے ذریعے اٹھائیس اپریل 2018 کو شام ساڑھے چھ بجے ہوگی۔
قوی امید ہے کہ آپ کو یہ کاوش پسند آئے گی۔ پلیز پڑھئے ضرور۔ کم آپ کی رائے اور تبصرہ کے منتظر رہیں گے۔
اس پیغام کو کم ازکم ایک مرتبہ شیئر کر دیجیے اور پیج کو لائک کر لیجیے۔ جزاک اللہ خیراً۔
The first short story by Shabana Mukhtar is scheduled to be published on 28th of April, 2018, by Sarbakaf Publications. Links will be shared soon.
We hope you like this debutant effort. Please do read, and share your opinions & reviews. Like and share this post.
Shabana Mukhtar