السلام علیکم! شبانہ مختار کی پہلی کاوش کتاب “اف یہ لڑکی”کی شکل میں آن لائن شائع ہونے جارہی ہے۔ یہ اشاعت سر بکف پبلیکیشنز کے ذریعے اٹھائیس اپریل 2018 کو شام ساڑھے چھ بجے ہوگی۔ قوی امید ہے کہ آپ کو یہ کاوش پسند آئے گی۔ پلیز پڑھئے ضرور۔ کم آپ کی رائے اور تبصرہ…
Category: Promotions
These posts are for self-promotion – a place for tooting the horn :)
