Creative Writing عدالتی مشاہدہ نمبر ۱ Posted by Shabana Mukhtar on June 4, 2026June 4, 2026 تمام ثبوتوں اور گواہوں کو مدّ نظر رکھتے ہوئے یہ عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ صابن کی سطح سپاٹ ہونی چاہیے، خمیدہ نہیں، ورنہ صابن پھسل پھسل جاتا ہے۔ از شبانہ مختار Related