Favourite Poetry #5: Judai #3 ((Urdu)

بے بسی ہوتی نہ ہم سر کو جھکائے ہوتے
آپ آئے تھے مگر کاش نہ آئے ہوتے
سنگ باری کا اگر ہم کو نہ خدشہ ہوتا
ہم نے شیشے کے مکانات بنائے ہوتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *