تعلیم الاسلام ۱۵: والد اور دادا

 

بسم الله الرحمن الرحيم ط

نحمد الله العلي العظيم و نصلي على رسوله الكريم ط

سوال: آپ صلی الہ علیہ وسلم کے والد اور دادا کا کیا نام تھا؟
!جواب: آپ صلی الہ علیہ وسلم کے والد ماجد کا نام عبداللہ اور آپ کے دادا کا نام عبد المطلب تھا

حوالہ کتاب

تعلیم الاسلام

کریڈٹ

حضرت مولانا محمد کفایت اللہ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

ضروری اعلان

میں اسے صرف اپنے پلیٹ فارم پر شیئر کر رہی ہوں۔ اسے لکھنے کا پورا کریڈٹ مذکورہ بالا محترام مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جاتا ہے۔

مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

شبانہ مختار