Blog, Quotes & Poetry Favourite Poetry #5: Judai #3 ((Urdu) Posted by Shabana Mukhtar on November 16, 2019 بے بسی ہوتی نہ ہم سر کو جھکائے ہوتے آپ آئے تھے مگر کاش نہ آئے ہوتے سنگ باری کا اگر ہم کو نہ خدشہ ہوتا ہم نے شیشے کے مکانات بنائے ہوتے